مورنگا کیا ہے؟

سوہانجنا ایک پودا ہے جسے عام طور پر مورنگا اولیفیرا کہا جاتا ہے۔ لوگ اسے بڑے شوق سے استعمال کرتے ہیں اور مورنگا کے قابل ذکر صحت کے فوائد کی وجہ سے یہ درخت دنیا بھر میں مقبولیت کا حامل ہے۔

مورنگا (سوہانجنا) کے اتنے زیادہ فوائد ہیں کہ اسے معجزاتی پودا کہا جاتا ہے۔۔۔ اور سوپر فوڈ بھی۔

مورنگا کے فوائد

۔ مورنگا خون کی کمی کا علاج ہے۔

۔ نیند کی بہتری میں مدد فراہم کرتا ہے۔

۔ کینسر کے خلیات کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

۔ ہڈیوں کی صحت کا ضامن ہے۔

۔ صحت مند دل کے لیے ضروری اور مفید ہے۔

۔ اینٹی آکسیڈینٹ خوبیاں رکھتا ہے۔

۔ مورنگا جگر کے افعال کو مؤثر بنانے کا ذریعہ ہے۔

۔ پیٹ کے امراض کا علاج کرتا ہے۔

۔ مورنگا میٹابولزم کو بڑھاتا ہے۔

۔ گردے کی خرابی کے خلاف دفاع کرتا ہے۔

اپنے معالج کے مشورے سے ایک چھوٹا چمچ سوہانجنا کے پتوں کا سفوف پانی میں حل کرکے روزانہ استعمال کریں۔ ان شاءاللہ کئی فوائد ملیں گے۔

 پر خشک کیے ہوئے مورنگا کے صاف ستھرے خشک پتے دستیاب ہیں۔

For More: 03096038300